Skip to main content

Posts

Showing posts with the label November potery

November New sad ghazal

 وہ درجن بھر مہینوں سے سدا ممتاز لگتا ہے  ” نومبر “ کس لئے آخر _______؟؟ ہمیشہ خاص لگتا ہے 🙂 بہت سہمی ھوئی صبحیں  اداسی سے بھری شامیں  دوپہریں روئی روئی سی وہ راتیں کھوئی کھوئی سی _____🙂 وہ کم روشن اجالوں کا  کبھی گذرے حوالوں کا   کبھی مشکل سوالوں کا بچھڑ جانے کی مایوسی  ملن کی آس لگتا ہے  ” #__نومبر “ اس لیے شاید ہمیشہ خاص لگتا ہے _______!❣️