خوش آمدید دسمبر🌸خوش آمدید دسمبر🌸
December shayari in urdu
دھند مین لپٹیے ہوے حسین دسمبر
کبھی ہلکی بارش
اور کبھی قوسو قزاح میں ڈوبے
ہوئے دسمبر
کبھی ٹھنڈی ہوا💨 کا جھونکا
لاتے ہوئے دسمبر
کبھی پیار میں ڈوبے ہوئے دسمبر
کبھی شاموں کو اداس
اور کبھی شاموں کو حسین
بناتے ہوئے دسمبر
Comments
Post a Comment
If you any doubt please let me know