Skip to main content

Very deep Lines for girls بیٹیوں کو گھر داری ضرور سکھائیں



بیٹیوں کو گھر داری ضرور سکھائیں sad lines for daughter

بیٹیوں کو گھر داری ضرور سکھائیں



*بیٹیوں کو گھر داری ضرور سکھائیں*

💕اپنی بیٹی کو آپ جیسی چاہیں جدید تعلیم دلوائیں مگر ان کو گھر کے کام ضرور سیکھائیے انہیں سر چڑھا کر ناکارہ مت بننے دیں



محبت کریں بیٹیوں کے احساسات کا خیال کریں
ان کو اچھائی برائی میں فرق سیکھا کر ضرورت کے مطابق آزادی بھی دیں مگر ساتھ ہی ساتھ انہیں یاد دلاتی رہیں کے ان کے ہاتھوں میں آپ کی عزت ہے



ماسیوں کی عادت نہ ڈالیں اسے چھوٹی عمر سے گھریلو سرگرمیوں میں شامل کریں تاکہ انہیں بڑے ہو کر اور سسرال جا کر کام کرنا ظلم نہ لگے اپنی بیٹی کو کام کی نہ کاج کی دشمن اناج کی نہ بنائیے



جس طرح ایک مرد جو کمانے سے جی چرائے اور اپنی بیوی بچوں کی ذمہ داری نہ اٹھائے وہ عوامی زبان میں ہڈ حرام کہلاتا ہے



 بالکل اسی طرح وہ عورت جو گھر کے کاموں سے جی چرائے جیسے گھر سمبھالنا نہ آئے وہ بھی اس نکمے مرد کی طرح ہڈ حرام کہلانے کی مستحق ہوتی ہے 



بیٹیوں کی شادی سے پہلے ان کے منہ میں لگی چو سنی چھڑوا دیں
سسرال والے آپ کی بیٹی کو بہو بنانے آئینگے اسے گود لینے نہیں کم از کم اتنا کام ضرور سیکھا کر بھیجیں کے لڑکی کو وہاں کا کام دیکھ کر یہ حیرانی نہ ہو کہ اچھا گھر میں یہ سب بھی ہوتا ہے ؟ 



اپنی بیٹیوں کو ایک مکمل ذمہ دار عورت بنائیے انہیں بتائیے کہ حضرت فاطمہ الزہرہ رضی اللہ تعالی عنہا جو کے تمام جنت کی عورتوں کی سردار ہیں وہ بھی اپنے گھریلو کام خود کیا کرتی تھیں اس لیے گھر کے کام کرنے میں تمھاری کوئی تزلیل نہیں ہوگی



 اشد ضرورت اور دکھ بیماری کے وقت ملازموں کی مدد ضرور لی جا سکتی ہے مگر خود کو ان کا عادی بنا لینا کاہلی اور سستی کے سوا اور کچھ نہیں



 آپ کی بیٹی کی گود میں آپ کی اور اس کے نصیب میں لکھے ہوئے مرد کی پوری نسل پروان چڑھے گی ایک نکھٹو عورت پوری نسل کو نکمہ بنانے کی طاقت رکھتی ہے



 ہمارے ارد گرد ایسے کئی سلجھے ہوئے اور پڑھے لکھے خاندان موجود ہیں کہ جن کے گھر کے ماحول اور نسل کو ایک نکمی عورت نے آ کر تباہ کیا
خدارا اپنی بیٹیوں کو ناکارہ مت بنائیں۔

Comments

Popular posts from this blog

How to earn online earning money

 There are various ways to earn money online, but it's important to approach them with caution and do thorough research. Here are a few legitimate ways to potentially earn money online: 1. **Freelancing**: Offer your skills and services on freelancing platforms like Upwork, Freelancer, or Fiverr. You can provide services such as writing, graphic design, programming, or digital marketing. 2. **Online Content Creation**: Start a blog, YouTube channel, or podcast and monetize through ads, sponsorships, or affiliate marketing. Creating engaging and valuable content is key. 3. **E-commerce**: Set up an online store and sell products through platforms like Shopify or Amazon. You can sell physical products, digital downloads, or handmade crafts. 4. **Online Surveys and Market Research**: Participate in legitimate online surveys or market research studies to earn small amounts of money or gift cards. 5. **Online Tutoring**: If you're knowledgeable in a particular subject, you can offer...

WhatsApp web

 Using WhatsApp Web allows you to access your WhatsApp account on a computer or laptop through a web browser. Here's how to set it up: 1. **Prerequisites:**    - You need an active WhatsApp account on your smartphone.    - Make sure you have a stable internet connection on both your phone and computer. 2. **Access WhatsApp Web:**    - Open a web browser (Google Chrome, Mozilla Firefox, Microsoft Edge, or Safari).    - Go to the WhatsApp Web website: https://web.whatsapp.com/ 3. **Pairing Your Phone:**    - On your phone, open the WhatsApp app.    - Tap the three dots (menu) in the top-right corner and select "WhatsApp Web."    - Use your phone to scan the QR code displayed on the web page of your computer. Align the QR code within the frame on your phone's screen. 4. **Logging In:**    - Once the QR code is successfully scanned, your WhatsApp account will now be accessible on the web browser.   ...

December poetry, shayari & Ghazal (urdu sad shayari)

 ‏خوش آمدید دسمبر🌸‏خوش آمدید دسمبر🌸 December shayari in urdu  دھند مین لپٹیے ہوے حسین دسمبر کبھی ہلکی بارش اور کبھی قوسو قزاح میں ڈوبے ہوئے دسمبر کبھی ٹھنڈی ہوا💨 کا جھونکا  لاتے ہوئے دسمبر کبھی پیار میں ڈوبے ہوئے دسمبر کبھی شاموں کو اداس  اور کبھی شاموں کو حسین بناتے ہوئے دسمبر